ایرانی وزارت خارجہ کے قونصل ڈپٹی ڈائریکٹر انصاری افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران اور افغانستان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے 1300 قیدی افغانتسان کے حوالے کردیئے ہیں۔
News ID 1892159
آپ کا تبصرہ